ٹیکنالوجی

 ناسا کے سپیس ایکس مشن کے خلا باز زمین پر واپس آگئے

[ad_1]

 ناسا کے سپیس ایکس مشن کے خلا باز زمین پر واپس آگئے

 ناسا کے سپیس ایکس مشن کے خلا باز زمین پر واپس آگئے

  

لاس اینجلس(شِنہوا)ڈریگن اینڈورینس خلائی جہاز پر سوار امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے سپیس ایکس کریو -3 کے خلاباز ریاست فلوریڈا کے ساحل پر خلیج میکسیکو میں بحفاظت اتر گئے۔اس بین الاقوامی عملے میں ناسا کے خلاباز کائلا بیرن،راجا چاری،ٹام مارش برن اور یورپی خلائی ایجنسی کے خلاباز میتھیاس مورر شامل تھے جو خلا میں177 دن گزارنے کے بعد پیراشوٹ کی مدد سے سطح سمندر پر اترے،بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے ناسا کا یہ تیسرا طویل دور انیے کا تجارتی خلائی مشن تھا۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی



[ad_2]
Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button